احمد آ باد 17 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج سا لگر ہ کے مو قعہ پر و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے گا ند ھی نگر میں ما ں سے ملا قا ت کی اور انکی د عا ئیں لیں ۔ جا پا نی ہم منصب شیز و ا بے اور صد ر پر نب مکر
جی نے نر یند ر مو دی کو فو ن پر مبا ر ک با د دی۔ جنا ب مو دی جو آ ج 64 سا ل کے ہو گئے ہیں ا پنی کا ر میں ا کیلے بغیر سیکو ر یٹی عہد یدا ر کے ما ں ہیر ا بین سے ملنے گا ند ھی نگر پہنچے اور دعا ئیں لیں۔ و ز یر آ عظم بننے کے بعد نر نید ر مو دی کی یہ پہلی سا لگر ہ ہے۔